Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خرگوش ہے. پروڈیوسر ہربی وورز کارنی وورز ٹرشری کنزیومرز
2 یہ سیکنڈری کنزیومر کی مثال ہے. مویشی سانپ شیر فراگ
3 کون یاک بائیوفیکٹر نہیں ۃ. پودے جانور مٹی بیکٹریا
4 یہ ایک پرائمری کنزیومرز کی مثال ہے. مویشی سانپ شیر چیتا
5 ڈی کمپوزر ہیں. آلجی اور بیکٹریا موسز جانور بیکٹریا اور فنجائی
6 تمام ہربی وورز جانور ہوتے ہیں. گھاس کھانے والے پیرا سائٹس پریڈیٹر پرے
7 درج زیل میں سے ایک ایکوسسٹم کا اے بئیونک جزو کونسا ہے. گراس بکری شیر مٹی
8 کونسا ٹرشری کارنی وورز ہے. ہرن مینڈک سانپ شیر
9 کسی کنزیومرز جو جانوروں کا گوشت ، پودے یا پودوں کے پراڈکٹس کھاتے ہیں کہلاتے ہیں. ہربی وورز کارنی وورز اومنی وورز انسپکٹی وورز
10 ایکوسسٹم کا ایک بائیونک جزو ہے. پروڈیسر ہربی وورز کارنی وورز آکسیجن
11 کسی خاص علاقے میں آٰیک ہی سپی شیز کے بسنے والے جانداروں کا گروہ کہلاتا ہے. پاپولیشن کمیونٹی اے بایونک فیکٹر ایکا لوجی
12 ایک ہیمی ٹیٹ میں رہنے والی اور اپس میں تعامل کرنے والی تمام پاپولیشنز مجموعی طور پر کہلاتی ہے. بائیو سفیر ایکوسسٹم کمیونٹی سپی شیز
Download This Set