Online Allama Iqbal Quiz With Answers

image
image
image

Online Allama Iqbal Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کا مانچسٹر “فیصل آباد“ کہلاتا ہے٬ یہ بتائیے کہ پاکستان کا “برمنگھم“ کس شہر کو کہتے ہیں؟ لاہور سیالکوٹ سرگودھا کراچی
2 علامہ اقبال کو “سر“ کا خطاب کب ملا؟ 1923 1921 1924 1925
3 سن 1907 میں آپ نے ٹرینیٹی کالج- کیمبرج (Trinity College- Cambridge) سے گریجویشن مکمل کی- یہ بتائیں کہ ڈاکٹریٹ (فلسفہ) کہاں سے حاصل کی؟ لڈویگ- میونخ (Lidwigh University- Munich) لنکن اِن- انگلینڈ (Lincoln's Inn- England) ٹرینیٹی کالج- کیمبرج (Trinity College- Cambridge) کیمبرج یونیورسٹٰی ( Cambridge university)
4 سن 1924 میں علامہ اقبال کی پہلی کتاب جو اردو میں شائع ہوئی؟ اسرار خودی بانگ دار بال جبرائیل مسلمانوں کی آزادی
5 علامہ اقبال اردو اور فارسی کے یکساں مقبول شاعر ہیں لیکن اُن کا زیادہ کلام کس زبان میں ہے؟ اردو فارسی عربی ہندی
6 علامہ اقبال نے گریجویشین کہاں سے مکمل کی؟ گورنمنٹ کالچ لاہور سے پنجاب یونیورسٹی سے اورینٹل کالج لاہور سے دیال سنگھ کالج سے
7 مندرجہ ذیل کن خطابات سے علامہ اقبال جانے جاتے ہیں؟ حکیم الاُمت مفکر پاکستان شاعر مشرق تینو‌خطاب سے
Download This Set