Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سبق امتحان کے مصنف کا نام | میرزا ادیب علامہ شبلی نعمانی شفیق الرحمان مرزا فرحت اللہ بیگ |
2 | طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر نکل آتا؟ | ایک گھنٹے بعد آدھے گھنٹے بعد دو گھنٹے بعد تین گھنٹے بعد |
3 | لا کالج میں کون طالب علم کا دوست تھا؟ | لیکچرار صاحب پرنسل صاحب منشی صاحب چوکیدار |
4 | طالب علم نے کتنے سال میں لا کلاس کا کورس پورا کیا؟ | 4 سال 2 سال 3 سال 6 سال |
5 | بندے پر امتحان کا اثر نہیں تھا | رتی برابر ذرا برابر بالکل معمولی |