Urdu 9th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق امتحان کے مطابق طالبعلم لیمپ روشن کر کے آرام سے سو جاتا تھا سات بجے سے آٹھ بجے سے نو بجے سے دس بجے سے
2 طالب علم لیمپ روشن کر کے آرام سے سات بجے سو جاتا ور صبح اٹھتا سات بجے آٹھ بجے نو بجے دس بجے
3 طالب علم نے ...... سے پرچے کے مضمون کے بارے میں پوچھا نگران گارڈ ناظم نائب ناظم
4 طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے نگران گارڈ سپرنٹنڈنٹ کسی طالب علم سے
5 مرزا فرحت اللہ بیگ ...... میں پیدا ہوئے دکن دلی حیدرآباد مراد آباد
6 مرزا فرحت اللہ بیگ کے اسلوب کی نمایاں خوبی فقروں ...... ہے کی طوالت کا اختصار کا برجستہ کامزاح
7 مرزا فرحت اللہ بیگ نے ...... میں وفات پائی لاہور ممبئی حیدرآباد دلی
8 مرزا فرحت اللہ بیگ کا سن وفات ہے 1948 1947 1946 1945
9 مرزا فرحت اللہ بیگ کا سن پیدائش ہے 1883 1882 1881 1880
10 والد صاحب ایک زبردست ...... سفارش کی لے کر ایک صاحب کے یہاں پہنچے چھٹی خط رقعہ پرچی
11 والد صاحب نے میری ...... کی اور فرمایا بیٹا گھبرانے کی کوئی بات نہیں اشک شوئی حوصلہ افزائی ہمت افزائی خیر خواہی
12 خیر جو کچھ ہوا سو ہوا ایک سال کی ...... تو مل گئی فرصت فراغت اجازت آسائش
13 میں نے بھی ...... اٰٹھا کر لکھنا شروع کر دیا مارکر پنسل پین قلم
14 دروازوں میں شیشے تھے ان پر ...... چپکا دیا پوسٹر اسٹیکر کاغذ گتہ
15 ایک بڑھیا اور بوڑھے کو ...... دینا کیا بڑی بات ہے فریب جل چکمہ دھوکا
Download This Set