Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سید امتیاز علی تاج کا معروف ڈراما ہے | انارکلی چچا چھکن لہو اور قالین کوئی نہیں |
2 | امتیاز علی تاج کے ڈراموں میں ملتی ہے | چستی برجستگی بے ساختگی تینوں |
3 | سید امتیاز علی تاج پیدا ہوئے | اسلام آباد پنجاب لاہور کراچی |
4 | مشہور ڈرامہ "انار کلی" کب شائع ہوا؟ | 1932 1933 1990 1940 |
5 | سیّد امتیاز علی تاج کے والد کو خطاب ملا | شمس العلماء قائد ملت مادرملت وفاق |