Urdu 9th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بیوی کے جاتے ہی کمرے میں کس کی آواز گونجنے لگی؟ جھاڑو فون کی بچے کی فقیر کی
2 میں علیل ہوں کس کا مکالمہ تھا؟ میاں کا بیوی کا للو کا فون کرنے والے کا
3 فون کی گھنٹی کے بعد فون کس نے اُٹھایا؟ میاں نے بیوی نے للو نے سقا نے
4 میاں آرام و سکون کے لیے کہاں گیا؟ دفتر کمرے چھت باورچی خانہ
5 للو ...... سے ریٹھے ڈھونڈ رہا تھا بازار گودام صحن باورچی خانے
6 میاں صاحب کا کیا نام تھا؟ اشتیاق اسحاق مشتاق اشفاق
7 ڈاکٹر کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی؟ شوگر دل کی بیماری تکان اور حرارت سر درد
8 سقے کو بیوی کے کہا نامراد کو ...... مرتبہ کہلا چکی ہوں کہ صبح سویرے آیا کرے آٹھوں بیسوں تیس ہزار
9 بچے کا کھیل ایسا ہی ...... تھا مزاحیہ بے ڈھنگ فضول شوروغل والا
10 آواز دینے کے لیے ضروری ہیں کہ ...... خراب ہو آنکھ گلا آواز سوچ
11 میاں نے کیا کھانے کا کہا؟ مالئڈ ملک نارنگی کا رس ساگودانہ یخنی
12 میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے؟ صبح آٹھ بجے شام سات بجے صبح دس بجے صبح نو بجے
13 ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا؟ نمک مرچیں ریٹھے گرم مسالا
14 گھنٹی کس نے اُٹھا کر میز پر رکھی بیوی نے میاں نے للو نے نھنے نے
15 خاموشی اعصاب کو ایک طرح کی ...... بخشی ہے خوشی دلکشی تقویت آرام
Download This Set