Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | پریم چند کی تحریروں کے بنیادی چیزیں ...... پر ہے | معاشرتی مسائل نفسیاتی مطالعہ مشاہدہ یہ تمام |
2 | پریم چند نے وفات پائی | دِلّی میں الٰہ آباد میں بنارس میں احمد آباد میں |
3 | پریم چند نے بی.اے کیا ...... سے | الٰہ آباد یونیورسٹی انجمن ترقی گورنمنٹ مڈل سکول بنارس |
4 | پریم چند کے والد ڈاک خانے میں ...... تھے | منیجر ملازم حاکم استاد |
5 | پریم چند ضلع بنارس کے ایک ...... ملہی میں پیدا ہوئے | گاؤں شہر قصبہ منڈی |