Urdu 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 منشی پریم چند کا سن وفات ہے 1936 1935 1937 1938
2 منشی پریم چند کا سن پیدائش ہے 1880 1881 1882 1883
3 پنج کا حکم ...... کا حکم ہے اللہ حاکم معلم پنچو
4 کئی بورے گڑ اور کئی کنستر ...... کے بچ گئے آٹے دال گھی آئل
5 جمن بیوی کو ...... سے ہٹانے گیا جلسہ گاہ رزم گاہ دونوں کوئی نہیں
6 فیصلہ سُن کر جمن ہو گیا خوش ہوا ناراض ہوا بھاگ گیا سناٹے میں آ گیا
7 شیخ جمن کے والد شیخ جمعراتی کا پیشہ کیا تھا؟ کاشتکار وکیل منشی استاد
8 جمن جب ححج کرنے گئے تھے تو الگو کو سونپ گئے تھے اپنا کاروبار اپنا باغ اپنا گھر اپنا کھیت
9 الگو چودھری کیسے آدمی تھے؟ صلح پسند جھگڑالو کم ذات کج فہم
10 سبق پنچایت کے مصنف ہیں میرزا ادیب مولوی نزیر احمد ڈپٹی نزیر احمد پریم چند
11 پنج کا مطلب ہے پانچ گواہ انصاف کرنے والا دوستی
12 دوستی کے لیے کوئی اپنا ...... نہیں بیچتا ہے سامان دین ایمان گھر
13 بڑھیا نے ...... کو کہا کے تم بھی پنچائیت میں چلے آنا جمن شیخ الگو بی فہمین رام دھن
14 جمن شیخ کی اہلیہ کا نام تھا بی بی شانزے بی فہمین رخشندہ رضیہ
15 جمن شیخ اور الگو چودھری میں بڑا ...... تھا پیار یارانہ غصہ مسئلہ
Download This Set