Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | نذیر احمد دہلوی کی وفات ہوئی | 1831 1912 1921 1899 |
2 | نذیر احمد دہلوی کا شمار اُردو کے ...... میں ہوتا ہے | ارکان خمسہ حکمران ماہر تجربات |
3 | اس کی زبان علمی بھی ہےاور ...... بھی | حکومتی عوامی ملزمی فارسی |
4 | اُستاد کی حیثیت حاصل کی ...... سکول میں سے | ضلع گجرات کے ضلع بجنور کے ضلع احمد آباد کے ضلع لاہور کے |
5 | نذیر احمد دہلوی ضلع ...... میں پیدا ہوئے | بجنور التحصیل کچری لاہور |