Urdu 9th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نصوح میں دیگر افراد کی طرح مبتلا ہوا ہیضے میں کینسر میں ملیریا میں زکام میں
2 حضرت بی کون تھیں؟ سیلم کی والدہ نصوح کی والدہ فقیرنی لڑکے کی نانی
3 ماں نے کہا ابھی ...... سے نہیں اُترے چھت کوٹھے کمرے گھر
4 میں جاتا ہوں تو انہیں ...... میں پاتا ہوں مدرسے میں سکول میں کالج میں گلی میں
5 امتحانات کس کے آرہے تھے؟ سیلم کے چھوٹے بھائی جان کے لڑکی کے لڑکوں کے
6 کون پاس کی مسجد میں نماز پڑھنے جاتے؟ سیلم گھر والے لڑکے چارون بھائی
7 کس نے مٹھائی دی اور بڑا اصرار دے کر کھلائی؟ ماں نے حضرت بی نے بیدارا نے باپ نے
8 اکثر کون گھبرایا کرتا ہے؟ مبتدی چور جھوٹا نالائق
9 کھیل کے پیچھے کون دیوانہ بنا رہتا تھا؟ سیلم لڑکی منجھلا لڑکا بیدار
10 ماں کی گود میں کون سویا ہوا تھا؟ بیٹا بلی لڑکی بیدارا
11 سیلم کو کس نے آ کر جگایا نصوح نے بیدارا نے ماں نے حضرت بی نے
12 گجنفہ میں ...... لڑکے ہوتے ہیں دو چار گیارہ تین
13 بیٹے نے کہا جناب کچھ ...... عادت ان لڑکوں کی ہے اچھی بری عجب خوبصورت
14 باپ نے پوچھا کیا تم ...... کھیلنی جانتے ہو؟ گلی ڈنڈا کرکٹ گنجفہ شطرنج
15 شامل نصاب نذیر احمد دہلوی کے ناول میں بیٹے کا نام تھا سیلم اسلم جواد سخاوت
Download This Set