Urdu 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اندھےکو اندھرے میں بہت دورکی سوجھی کس نے کہا سودا نے غالب نے جرات کا انشا نے
2 یہ مصرع "اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی سوجھی" کس شاعر کا ہے؟ انشاء کا جرات کا درد کا میر کا
3 ایک شاگرد اکثر ...... سے تنگ آ کر سفر کا ارادہ کیا کرتے بے روزگاری کفری دین اعانی زندگی
4 فرمایا بھائی اگر کوئی ...... تمہارے لات مارے تو تم کیا جواب دو گے؟ انسان شاعر گدھا گھوڑا
5 استاد! دیکھنا کیا صاف ...... ہوا ہے فقرہ مصرع جملہ شعر
6 خواجہ صاحب نے کہا خدا وہاں یہاں ایک ہے تو پھر ہمیں کیوں ڈانتے ہو کیوں جاتے ہو کیوں چھوڑتے ہو کوئی نہیں
7 قاطع برہان کے مصنف کون ہیں ذوق مومن غالب سودا
8 ایک دن معمولی ...... لگا تھا احساس دربار روشن مزار خواب
9 جرات کی بات پر سیّد انشاء کے بہت ...... کیا پر اسرار اصرار غصہ اعتراض
10 لوگوں نے کہا، حضرت یہ ...... ہے بیٹا شاعر صاحبزادہ مشاعرہ
11 کچھ طرف دار مرزا کے پاس گئے اور سارا ...... بیان کیا قصہ ماجرا کہانی بیان یک طرفہ
12 میر صاحب کا کلام ہے واہ آہ اف ماشاء اللہ
13 دونوں خواجہ باسط کے ...... تھے حاکم ملزم مرید ماہر
14 نام امام بخش تھا اس لیے ...... نے نہایت تعریف کی اہل خانہ نے محلّہ داروں نے اہل جلسہ نے مردوں نے
15 ایک دن انشا اللہ ...... کی ملاقات کو آئے سودا میر تقی میر جرات مرزا
Download This Set