Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف کون ہیں؟ | مولانا آزاد مولانا حالی سر سید احمد خان مولانا شبلی نعمانی |
2 | سر سید نے چھوٹی بڑی ...... سے زائد کتابیں لکھیں | دس پندرہ پچیس تیس |
3 | سر سید نے اُردو ...... کی صنف کو رواج دیا | سیرت نگاری نظم مضمون سوانح عمری |
4 | سر سید ...... کے بڑے عہدوں پر فائز رہے | علی گڑھ مغل سلطنت مغلیہ دربار دیو بند |
5 | سر سید کے مورث اعلٰی ...... کے عہد میں ہندوستان آئے تھے | جہانگیر شاہ جہاں عالمگیر اکبر |