Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | :بہادر شاہ ظفر کے کلیات میں ------ ہزار سے زیادہ شعر ہیں | بیس تیس چالیس پچاس |
2 | :بہادر شاہ ظفر نے طبیعت پائی تھی | شاعرانہ عشقانہ امیرانہ غریبانہ |
3 | بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہیں؟ | رنگون میں بمبئی میں آگرہ میں دِلّی میں |
4 | :بہادر شاہ ظفر کا سنِ وفات ہے | 1867ء 1868ء 1869ء 1870ء |
5 | بہادر شاہ ظفر کس سن میں پیدا ہوئے؟ | 1775ء 1776ء 1777ء 1778ء |