Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کر رہے تھے | ذوق کی مومن کی بہادر شاہ ظفر کی میر تقی میر کی |
2 | مرزا کی طبیعت میں بدرجہ غایت تھا | جودوسخا اخلاص مروت اور لحاظ صبر |
3 | لوگ اکثر مرزا غالب کو خط لکھتے تھے | محبت بھرے دکھ بھرے بیرنگ طویل |
4 | مرزا غالب دوستوں کی کن باتوں سے کبھی تنگ دل نہ ہوتے تھے | بری باتوں سے زیادیتوں سے فرمائشوں سے حرکتوں سے |
5 | مرزا غالب کے نہایت وسیع تھے | اخلاق افکار خصائل کردار |