Urdu 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خودداری اور حفظِ وضع کو وہ کبھی ہاتھ سے ...... تھے پاس نہ رکھتے نہ رکھتے آنے نہ دیتے نہ جانے دیتے
2 یادگارغالب کس کی تصنیف ہے؟ مرزا غالب بہادر شاہ ظفر الطاف حسین حالی سر سیّد
3 مولانا حالی کا سن وفات ہے 1914 1915 1916 1917
4 مولانا حالی کا سن پیدائش ہے 1836 1837 1838 1839
5 مولانا حالی کی کون سی کتاب مسدس حالی کے نام سے بے حد مقبول ہے؟ حیاتِ سعدی مدوجززِاسلام یادگار غالب حیاتِ جاوید
6 مولانا حالی کہاں پیدا ہوئے؟ پانی پت دہلی لکھنو آگرہ
7 مرزا غالب کے عادات و خصائل مولانا حالی کی کس کتاب سے لیا گیا ہے؟ زندگی یادگارِ غالب چند ہم عصر بزم آرائیاں
8 مرزا کو معلوم ہوا تو انہوں نے ایک ...... دیوان جی کو لکھا خط درخواست رقعہ تار
9 چھینٹ کا ...... دیکھ کر مرزا کا دل بھر آیا کپڑا کرتا فرغل پاجامہ
10 غدر کے بعداُن کی آمدنی کچھ اُوپر ...... روپے ماہوار ہو گئی تھی پچاس سو ڈیڑھ سو دوسو
11 مرزا ہر خط کا جواب دینا ...... سمجھتے تھے اہم فریضہ فرض عین اولین فرض اہم کام
12 مرزا دوستوں کو دیکھ کر ...... ہو جاتے باغ باغ پریشان فکرمند خوش
13 جو شخص مرزا غالب سے ایک دفعہ ملتا اسے ملنے کا ...... رہتا مشتاق اشتیاق شوق خیال
14 فواکہ میں غالب کو بہت مرغوب تھا خربوزہ تربوز آم آڑو
15 کس نے سودا کو میر پر ترجیح دی؟ ذوق نے غالب نے مومن نے شیفتہ نے
Download This Set