Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | :مرزا غالب کے چچا کا نام تھا | مرزا عبدﷲ بیگ مرزا فیاض بیگ مرزا ریاض بیگ مرزا انصرﷲ بیگ |
2 | :والد کی وفات کے وقت مرزا غالب کی عمر تھی | 7سال 6سال 4سال 5سال |
3 | :مرزا غالب پیدا ہوئے | آگرہ میں کلکتہ میں لکھنؤ میں دہلی میں |
4 | :مرزا غالب کا سنِ وفات ہے | 1870ء 1869ء 1868ء 1867ء |
5 | :مرزا غالب کا سنِ پیدائش ہے | 1798ء 1797ء 1796ء 1795ء |