Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | وصف کا مطلب | ضائع کرنا خوبی صرف کرنا خوشی |
2 | آتش کی شاعری ...... سازی ہے | مزاض ادبی مرصع گودام |
3 | آتش کے والد ...... کے معزز خاندان میں سے تھے | ملتان دلی لکھنؤ کوئی نہیں |
4 | آتش ...... گو شاعر تھے | قصیدہ مرثیہ ںظم غزل |
5 | خواجہ حیدر علی ...... میں پیدا ہوئے | کراچی آگرہ دہلی لکھنؤ |