1 |
خواجہ حیدر علی آتش کا سن وفات ہے |
1846
1847
1848
1849
|
2 |
خواجہ حیدر علی آتش کا سن پیدائش ہے |
1764
1765
1766
1768
|
3 |
رُخ وزلف پر جان کھویا کیا میں رخ وزلف گرامر کی رو سے کیا ہیں؟ |
مرکب عددی
مرکب جاری
مرکب اشاری
مرکب عطفی
|
4 |
آتش کی غزل کی ردیف ہے |
رویا
یار
کیا
ہے
|
5 |
رخ و زلف پر ...... کھویا کیا |
دل
جان
وصف
ہستی
|
6 |
میں مجھے دل ڈبویا کیا |
کنویں
خواب
عشق
درد
|
7 |
نہ ...... کیا میں نہ بویا کیا |
جوتا
درد
کام
تمام
|
8 |
قلم کا درست تلفظ ہو گا |
قَلم
قِلَم
قَلَمَ
قَلَمِ
|
9 |
شاعر اپنی شاعری کو کس سے تشمیہ دیتا ہے |
محبوب
قصے
سرسبز کھیتی
کہانی
|
10 |
شاعر محبوب کے دانتوں کو تشبیہ دیتا ہے |
ہیرے
موتی
شفاف پانی
گلاب
|
11 |
برہمن کا مطلب ہے |
قوم
ہندو
مسلمان
عیسائی
|
12 |
برہمن کو حسرت ہی رہی |
اقتدار کی
باتیں کرنے کی
حسن و جمال کی
اونچے عہدے کی
|
13 |
آتش کو کس سے محبت رہی؟ |
زلف یار
احباب
دولت دنیا
زنجداں
|
14 |
مصرع مکمل کریں: میں جاگا کیا ...... سویا کیا |
نصیب
بخت
محبوب
شاعر
|
15 |
اندھیرا، اُجالا کیسے الفاظ ہیں؟ |
جمع
مونث
مترادف
متضاد
|