Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | میر تقی میر کی وفات کا سن ہے | 1920 1881 1810 1821 |
2 | میر تقی میر نے تعلیم حاصل کی | لکھنؤ مدرسے دہلی آگرہ |
3 | میر تقی میر کے اردو کے ...... دیوان ہیں | چھ پانچ چار آٹھ |
4 | پنکھڑی اک ...... کی سی ہے | موتیا گلاب پھول حباب |
5 | میر تقی میر ...... میں پیدا ہوئے | اسلام آباد کراچی آگرہ دہلی |