Urdu 9th Class Chapter 17 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 17 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہو گا یہ صدا ہے محبوب کی درویش کی مسافر کی غریب کی
2 غزل کا آخری شعر جس میں تخلص ہو اسے کہتے ہیں آخری شعر شعر اول مطلع مقطع
3 غزل کا آخری شعر جس میں تخلص نہ ہو اُسے کہتے ہیں آخری شعر شعر اول مطلع مقطع
4 غزل کے پہلے شعر کو کہتے ہیں مطلع مقطع رقعہ قطعہ
5 مولوی عبدالحق نے میر کو ...... قراردیا ہے غزل کا استاد غزل کا شہنشاہ غزل کا بادشاہ سر تاجِ شعراء اردو
6 میر تقی میر کے فارسی کے کتنے دیوان ہیں چھے چار دو ایک
7 بار بار اس کے ...... یہ جاتا ہوں گلاب لب در حباب
8 آتش غم میں محبوب کی کیا چیز جل کر راکھ ہو گئی ابرو چشم جگر دل
9 چشم دل کون سا مرکب ہے؟ مرکب عطفی مرکب عددی مرکب توصیفی مرکب اضافی
10 میر کی غزل کے مطابق محبوب کی نیم بازآنکھوں میں مستی ہے حیوانی کی جوانی کی شرارت کی سی شراب کی سی
11 میر اپنی غزل میں لبوں کو تشبیہ دیتا ہے میری سے پنکھڑی سے پھول سے شراب سے
12 میر تقی میر غزل کے ...... ہیں غلام بادشاہ محبوب عاشق
13 نازکی اس کے ...... کی کیا کہیے رخسار لب ہونٹ آنکھوں
14 شاعر بار بار کس کے درپے جاتا ہے؟ دوست کے ماں باپ کے محبوب کے استاد کے
15 حباب کا مطلب ہے پتی بلبلہ رشتہ دار دوست
Download This Set