Urdu 9th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بادل جھڑیوں کی مستیوں سے کیا مچا رہے تھے؟ اُودھم شور جل تھل دھومیں
2 نظم برسات کی بہاریں ...... ہیت میں تحریر کی گئی ہے آزاد رباعی مخمس مسدس
3 مصرع مکمل کریں: تیر پکارتے ہیں ...... تیری قدرت ہر آن پہچان سبحان مہمان
4 نظیر اکبر آبادی نے وفات پائی 1840 1830 1820 1850
5 نظیر اکبر آبادی کے عمر پائی طویل بہت کم کم زیادہ
6 نظیر اکبر آبادی نے اصلاحی اور اخلاقی لکھیں غزلیں نظمیں کہانیاں نغمیں
7 نظیر اکبر آبادی کا سن پیدائش ہے 1740 1742 1735 1738
8 نظیر اکبر آبادی شاعر ہیں عوامی ثقافتی مشرقی سیاسی
9 نظیر اکبر آبادی معلم رہے دلی میں لکھنؤ آگرہ میں متھرا میں
10 نظیر اکبر آبادی نے عمر کا زیادہ حصہ گزارا متھرا میں آگرہ میں اکبر آباد میں دلی میں
11 یہ رنگ کون رنگ تیرے سوا بادل بارش برسات الہٰی
12 گلزار بھیگتے ہیں اور ...... نہا رہے رہیں جنگل سبزے پھل پیٹر
13 نظم برسات کے شاعر کا نام ہے نظیر اکبر آبادی علامہ اقبال امیر مینائی خواجہ الطاف حسین حالی
14 ہوا میں مست ہو کر چھا رہے ہیں بادل سایے پرندے دھوئیں
15 کیا کیا مچی ہیں یارو ...... کی بہاریں خزاں برسات گرمی سردی
Download This Set