Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | یہی میری حسرت یہی ...... ہے | جستجو گفتگو آرزو خوشبو |
2 | منشی امیر منائی کس سن میں پیدا ہوئے | 1832 1833 1834 1835 |
3 | تری راہ میں ...... ہو جاؤں مر کر | مٹی خاک کنکر ریت |
4 | نصاب میں شامل نعت لی گئی ہے | صنم خانہ عشق نعتیہ دیوان مرآۃالغیب محامد خاتم النبینﷺ |
5 | منشی امیر مینائی پیدا ہوئے | کوئٹہ میں پشاور میں راجھستان مین لکھنئو میں |