More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 9th Class Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نظم شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم کا شاعر ہے
Choose an answer
امجد اسلام امجد
مجید امجد
احسان دانش
علامہ اقبال
Previous
Skip
Next
Question # 2
دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کس کے ساتھ کام کرنا ہو گا
Choose an answer
فوج
پولیس
عوام
سب کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ہے
Choose an answer
الیکٹرانک میڈیا کا
مسجد کا
مدرسے کا
تمام کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچوں کی تصویریں دیکھ کر کس کے دکھ تازہ ہو گئے؟
Choose an answer
حضرت بی
بی جان
جان
بی بی جان
Previous
Skip
Next
Question # 5
سانحہ پشاور کب پیش آیا؟
Choose an answer
13 دسمبر 2014
14 دسمبر 2014
15 دسمبر 2014
16 دسمبر 2014
Previous
Skip
Next
Question # 6
شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم میں کس سانحے کا ذکر ہے؟
Choose an answer
سانحہ چارسدہ
سانحہ مناواں
سانحہ پشاور
سانحہ جی - ایچ - کیو
Previous
Skip
Next
Question # 7
دہشت گردوں کا سکول پر حملہ کرنے سے مراد ہے؟
Choose an answer
تعلیم سے دور رکھنا
طلباء سے ذاتی دشمنی
فوج سے بدلا لینا
ملک کو بدنام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
محلے میں آگاہی سنٹر کے قیام کا مقصد
Choose an answer
تربیت یافتہ لوگوں کو آگے لانا
باہمی میل جول
ایک دوسرے کو اطلاع دینا
پولیس کی مدد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
اپنی مدد آپ کے تحت دہشت گردی سے چٹکارا پایا جا سکتا ہے
Choose an answer
نفرت و جہالت ختم کر کے
عدم برداشت ختم کر کے
تفرقہ بازی ختم کر کے
ان سب سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سکولوں کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟
Choose an answer
سیکیورٹی گارڈ
سی سی ٹی وی کیمرہ
خاردار تار
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
بی جان نے محلے کی سطح پر کون سا ادارہ قائم کیا؟
Choose an answer
آگاہی سنٹر
فلاحی سنٹر
تعلیمی سنٹر
مرکز صحت
Previous
Skip
Next
Question # 12
سکول میں مشکوک بیگ نظر آنے کی صورت میں
Choose an answer
دوستوں کو بتایا جائے
ٹیچر کو بتایا جائے
ایمرجنسی فون پر اطلاع کی جائے
بیگ کو خود ہٹایا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہمیں محلے اور قصبے میں داخل ہونے والے ہر اجنبی شخص کی ...... کرنی چاہیے؟
Choose an answer
چھان بین
دیکھ بھال
اطلاع
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
جہالت سب سے بڑی ہے؟
Choose an answer
لعنت
عظمت
آزمائش
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
سانحہ پشاور میں تقریباً کتنے افراد شہید ہوئے؟
Choose an answer
ڈیڑھ سو
ایک سو
دو سو
تین سو
Previous
Skip
Next
Question # 16
دکاندار دکان کھولنے سے پہلے دہشت گردوں کے حوالے سے جائزہ لیں
Choose an answer
تالوں کا
ارد گرد لوگوں کا
اددگرد مشکوک اشیا کا
دکان کے اندر اشیا کا
Previous
Skip
Next
Question # 17
بی جان کے شہید ہونے والے بیٹے کا نام تھا
Choose an answer
علی احمد
محمد احمد
احمد علی
احمد
Previous
Skip
Next
Question # 18
احمد کتنی تعلیم کے بعد فوج میں آفیسر منتخب ہوا؟
Choose an answer
ایف اے
بی اے
ایم اے
میڑک
Previous
Skip
Next
Question # 19
ایمرجنسی کا نمایاں جگہ پر چسپاں کرنا کیوں ضروری ہے؟
Choose an answer
یاد دہانی کے لیے
سجاوٹ کے لیے
قانونی تقاضہ پورا کرنے کے لیے
پولیس اور متعلقہ محکمہ کو فوری اطلاع دینے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 20
کاکول اکیڈمی واقع ہے
Choose an answer
ایبٹ آباد
مظفر آباد
نتھاگلی
گھوڑاگلی
Previous
Skip
Next
Back