Urdu 9th Class Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جہالت سب سے بڑی ہے؟ لعنت عظمت آزمائش کچھ بھی نہیں
2 ہمیں محلے اور قصبے میں داخل ہونے والے ہر اجنبی شخص کی ...... کرنی چاہیے؟ چھان بین دیکھ بھال اطلاع کچھ بھی نہیں
3 دہشت گردوں کا سکول پر حملہ کرنے سے مراد ہے؟ تعلیم سے دور رکھنا طلباء سے ذاتی دشمنی فوج سے بدلا لینا ملک کو بدنام کرنا
4 شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم میں کس سانحے کا ذکر ہے؟ سانحہ چارسدہ سانحہ مناواں سانحہ پشاور سانحہ جی - ایچ - کیو
5 نظم شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم کا شاعر ہے امجد اسلام امجد مجید امجد احسان دانش علامہ اقبال
6 بی جان نے محلے کی سطح پر کون سا ادارہ قائم کیا؟ آگاہی سنٹر فلاحی سنٹر تعلیمی سنٹر مرکز صحت
7 احمد کتنی تعلیم کے بعد فوج میں آفیسر منتخب ہوا؟ ایف اے بی اے ایم اے میڑک
8 بی جان کے شہید ہونے والے بیٹے کا نام تھا علی احمد محمد احمد احمد علی احمد
9 بچوں کی تصویریں دیکھ کر کس کے دکھ تازہ ہو گئے؟ حضرت بی بی جان جان بی بی جان
10 سانحہ پشاور میں تقریباً کتنے افراد شہید ہوئے؟ ڈیڑھ سو ایک سو دو سو تین سو
11 کاکول اکیڈمی واقع ہے ایبٹ آباد مظفر آباد نتھاگلی گھوڑاگلی
12 اپنی مدد آپ کے تحت دہشت گردی سے چٹکارا پایا جا سکتا ہے نفرت و جہالت ختم کر کے عدم برداشت ختم کر کے تفرقہ بازی ختم کر کے ان سب سے
13 دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کس کے ساتھ کام کرنا ہو گا فوج پولیس عوام سب کے ساتھ
14 سانحہ پشاور کب پیش آیا؟ 13 دسمبر 2014 14 دسمبر 2014 15 دسمبر 2014 16 دسمبر 2014
15 دکاندار دکان کھولنے سے پہلے دہشت گردوں کے حوالے سے جائزہ لیں تالوں کا ارد گرد لوگوں کا اددگرد مشکوک اشیا کا دکان کے اندر اشیا کا
Download This Set