Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | کرنیلوں کو رہائش کے لیے کون سے بنگلے ملتے ہیں؟ | سی کلاس ڈی کلاس بی کلاس اے کلاس |
2 | کرنل محمد خان کی تصنیف ہے | مٹی کا دریا بسلامت روی دجلہ شگوفے |
3 | اردو کے ممتاز مزاح نگار کرنل محمد خان ...... میں پیدا ہوئے | دلی لاہور میانوالی چکوال |
4 | کرنل محمد خان نے وفات پائی | 2000 1999 1998 1997 |
5 | کرنل محمد خان کی پیدائش کا سن ہے | 1918 1919 1920 1921 |