Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | شفیق الرحمان کے افسانوں کا مجموعہ ...... میں شائع ہوا | 1940 1941 1942 1944 |
2 | شفیق الرحمان نے 1942 میں ...... امتحان پاس کیا | ایم اے اردو ایم اے سیاسیات ایم بی بی ایس ایم بی اے |
3 | شفیق الرحمان کا سن وفات ہے | 2000 1922 2001 1999 |
4 | شفیق الرحمان کی سن پیدائش ہے | 1920 1919 1922 1921 |
5 | سبق ملکی پرندے اور دوسرے جانور کے مصنف کا نام ہے | کرنل محمد خان شفیق الرحمان منشی پریم چند میرزا ادیب |