1 |
بلبل ایک ...... پرندہ ہے |
پالتو
گھریلو
روایتی
عاشق مزاج
|
2 |
کوّا باورچی خانے کے پاس بہت ...... ہے |
ناخوش
اداس
خوفزدہ
مسرور
|
3 |
کوّا گرامر میں ہمیشہ ...... استعمال ہوتا ہے |
غلط
زیادہ
مزکر
مؤنث
|
4 |
بھینسوں کی قسمیں ہوتی ہیں |
دس
بیس
پندرہ
کوئی نہیں
|
5 |
کوّا کیا کام نہیں کر سکتا اور کوشش بھی نہیں کرتا |
گا
سمجھ
ہنس
رو
|
6 |
بلیاں دن بھر ...... کرتی رہتی ہیں |
آرام
کام
عیش
میک اپ
|
7 |
بلی میں ...... بہت کم ہوتی ہے |
یادداشت
حرارت
برداشت
قوت
|
8 |
روزمرہ کے اُلو کو ...... کہا جاتا ہے |
چغد
بوم
شوم
روم
|
9 |
بھینس سے ہماری ...... بہت پرانی ہے |
رقابت
حسد
محبت
جلن
|
10 |
بھینس کا وجود بہت سے انسانوں کے لیے باعث ...... ہے |
فخر
مسرت
شرمندگی
ندامت
|
11 |
بلبل ایک ...... پرندہ ہے جو ہر جگہ موجود ہے |
دائمی
فانی
روائتی
لازوال
|
12 |
کوّے ...... میں دور دور نکل جاتے ہیں |
فکرمعاش
رزق
فکرروزگار
ہوا
|
13 |
کوّا ...... کے قریب نہیں پٹھکتا |
فکر
پانی
دانے
سوچ بچار
|
14 |
کوّا صبح صبح ...... خراب کرنے میں مدد دیتا ہے |
مزاج
آواز
نیند
موڈ
|
15 |
شفیق الرحمان کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ہے |
کرنیں
شگوفے
دجلہ
مدوجزر
|