Urdu 9th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جبلِ ثور کے غار میں آپ ﷺ نے راتیں گزاریں تین چار پانچ سات
2 کو معلوم ہو چکا تھا کہ قریش آپ ﷺ کے قتل کا ارادہ کر چکے ہیں جناب ابو بکر رضی اللہ عنہ جناب عمر رضی اللہ عنہ جناب امیر رضی اللہ عنہ جناب عثمان رضی اللہ عنہ
3 اس وقت بھی آپ ﷺ کے پاس بہت سی ...... جمع تھیں تلواریں امانتیں کجھوریں نعمتیں
4 نبوت کا ...... سال شروع ہوا اور اکثر صحابہ کرام مدینے پہنچ چکے،تو وحی الہٰی کے مطابق. آنحضرت ﷺ نے بھی مدینے کا عزم فرمایا بارھواں دسواں تیرھواں پندرھواں
5 حافظ عالم نے مسلمانوں کو دارالامان ------ کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا مکہ مدینہ طائف یمن
Download This Set