More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پر عذاب آیا.
Choose an answer
آگ کا
زلزلے کا
پانی کا
چیخ کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی نے اس سورت میں مسلمانوں کو تاکید فرمائی ہے.
Choose an answer
شکر کی
احسان کی
عدل کی
صبر کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ العنکبوت میں کس گناہ کی مثال مکڑی کے جالے سے دی گئی ہے.
Choose an answer
والدین کی نافرمانی
حسد
شرک
غیبت
Previous
Skip
Next
Question # 4
سب گھروں میں س کمزور گھر کس کا ہوتا ہے.
Choose an answer
چیونٹی کا
شہد کی مکھی کا
مکڑی کا
چڑیا کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ العنکبوت میں سب سے پہلے قصہ بیان ہوا.
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
حضرت نوح علیہ السلام کا
حضرت داؤد علیہ السلام کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ العنکبوت میں مسلمانوں کو ہدایت کی گئی.
Choose an answer
اللہ تعالی سے تعلق مضبوط کرنے کی
جدوجہد کی
صبر کرنے کی
ان تینوں کاموں کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
عنکبوت عربی میں کسے کہتے ہیں.
Choose an answer
گائے کو
چیونٹی کو
مکڑی کو
اونٹ کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
عنکبوت کا معنی ہے.
Choose an answer
مکڑی
چیونٹی
شہد کی مکھی
مچھر
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ العنکبوت کی کس آیت میں مکڑی کے جالے کا زکر ہے.
Choose an answer
40
41
42
43
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ العنکبوت میں کس نبی کی لازوال قربانیوں کا تذکرہ ہے.
Choose an answer
حضرت داؤد علیہ السلام کا
حضرت ہود علیہ السلام کا
حضرت صالح علیہ السلام کا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ العنکبوت ایمان اور اعمال صاٌلحہ کرنے والے لوگوں کو شامل کیا جائے گا.
Choose an answer
معزز لوگوں میں
پڑھے لکھے لوگوں میں
مال دار لوگوں میں
صالح لوگوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب حضرت شعیب علی السلام کی قوم پر زلزلے کا عذاب ایا تو اوندھے منہ پڑے رہے.
Choose an answer
اپنے کھیتوں میں
اپنے گھروں میں
اپنے باغوں میں
اپنے بازاروں میں
Previous
Skip
Next
Back