More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ اگر تجھے کوئی تکلیف پہنچے تو اس پر کرنا
Choose an answer
جبر
شکر
صبر
احسان
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا.
Choose an answer
صابر کو
اعتدال پسند کو
شیخی خور کو
شاکر کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
سب سے بدترین آواز ہے.
Choose an answer
اونٹ کی
گدھے کی
گائے کی
مرغ کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہمیں میانہ روی اختیار کرنی چاہیے.
Choose an answer
عبادات میں
معاملات میں
اخلاقیات میں
زندگی کے تمام معاملات میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو لوگ قران مجید کی آیات سن کر تکبر سےمنہ پھیر لیتے ہیں تو ان کے لیے قیامت کے دن ہوگا.
Choose an answer
ہلکا عذاب
دردناک عذاب
معمولی سزا
ڈانٹ ڈپٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت لقمان نے نصیحتیں کیں.
Choose an answer
اپنے بیٹے کو
اپنے بھائی کو
اپنے شاگرد کو
اپنے دوست کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت لقمان نے کسے نصیحت کی کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا
Choose an answer
اپنے بھائی کو
اپنے دوست کو
اپنے بیٹے کو
اپنے والد کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں اختیار کرنی چاہیے.
Choose an answer
نرمی
سختی
میانہ روی
تیزی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے منع فرمایا.
Choose an answer
عدل سے
احسان سے
تکبر سے
صدقہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی نے کیا چیز ستونوں کے پیدا کی ہے.
Choose an answer
زمین
آسمان
سیارے
ستارے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ لقمان کا مرکزی موضوع ہے.
Choose an answer
جہاد
انفاق فی سبیل اللہ
توحید
صلہ رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 12
حضرت لقمان نے شرک کو قرار دیا ہے.
Choose an answer
گناہ کبیرہ
نحوست کا باعث
عظیم ظلم
ناجائز کام
Previous
Skip
Next
Question # 13
قرآن مجید کی آیات ہدایت اور رحمت کن لوگوں کے لیے ہیں.
Choose an answer
نیکو کاروں کےلیے
مال داروں کےلیے
تمام لوگوں کےلیے
پڑھے لکھے لوگوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضرت لقمان اہل عرب میں مشہور تھے.
Choose an answer
تاجر
شاعر
خطیب
حکیم دانا
Previous
Skip
Next
Question # 15
کون لوگ حضرت لقمان کی حکیمانہ باتوں کو بہت وزن دیتے تھے.
Choose an answer
اہل فارس
اہل عرب
اہل ہند
اہل مصر
Previous
Skip
Next
Back