Physics 9th Class Urdu Medium Unit 8 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جو جسم جلد گرم اور جلد ٹھنڈا ہو جائے اس کی حرارت مخصوصہ ہوگی- کم زیادہ نہ کم نہ زیادہ برابر
2 سلاخ کو گرم کرنے سے لمبائی میں اضافہ کا انحصار کتنے عوامل پر ہے- دو تین چار پانچ
3 سلاخ‌ کو گرم کیا جائے تو اس میں پھیلاؤ ہوگا- طولی پھیلاؤ حجم میں پھیلاؤ دونوں ہونگے تینوں میں سے کوئی نہیں
4 اگر حرارتی توانائی کسی جسم سے ہٹا دی جائے تو عام طور پر اس کا درجہ حرارت ہوجائے گا- کم پہلے کم پھر زیادہ کوئی فرق نہیں پڑے گا بڑھ کائے گا
5 پیتل کا پھیلاؤ سٹیل سے قریبا ہے- ڈیڑھ گنا دو گنا پانچ گنا تین گنا
6 ایلومینیم کا پھیلاؤ سٹیل کے مقابلے میں قریباُ ہے- دو گنا تین گنا چار گنا نصف
7 حرارتی پھیلاؤ مختلف اجسام کے لیے ہوتا ہے- مختلف کم زیادہ صفر
8 گرم کرنے سے اکثر اجسام ہیں- سکڑتے پھیلتے نہ سکڑتے ہیں نہ پھیلتے ویسے ہی رہتے
9 .........حرارت کی ایک قسم ہے- فورس پاور انرجی ٹمپریچر
10 Tk = Tc +-------- 254 223 273 287
11 کیلون ٹمپریچر کو ظاہر کیا جاتا ہے- Tc Tf Tk Tp
12 سیلسیس ٹمپریچر کو ظاہر کیا جاتا ہے- Tc TF Tk TM
Download This Set