Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | انرجی کی کون سے شکل ہے جو باہمی طور پر متصل دو اجسام میں ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے- | حرارت فورس وزن کوئی نہیں |
2 | زعفران کا پھول کس درجہ حرارت سے نیچے بند ہوجاتا ہے- | 21°C 22°C 23°C 24°C |
3 | زعفران کا پھول کس درجہ حرارت پر کھل اٹھتا ہے- | 20°C 21°C 22°C 23°C |
4 | کسی جسم کے گرم یا ٹھنڈا ہونے کی شدت کو کہتے ہیں- | ٹمپریچر والیوم پریشر کوئی نہیں |