Physics 9th Class Urdu Medium Unit 8 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیلون سکیل کا لوئر فکسڈ پوائنٹ ہے- 73K 173K 273K 373K
2 فارن ہائیٹ سکیل کا اپر فکسڈ پوائنٹ ہے- 0°C 32°C 100°C 212°C
3 فارن ہائیٹ سکیل کا لوئر فکسڈ‌ پوائنٹ ہے- 0°C 4°C 32°C 100°C
4 فارن ہائیٹ سکیل کو کتنے برابر حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے- 10 50 100 180
5 سیلسیس سکیل کا اپر فکسڈ پوائنٹ ہے- 0°C 50°C 100°C
6 سیلسیس سکیل کا لوئر فکسڈ پوائنٹ ہے- 0°C 4°C 10°C 25°C
7 سیلسیس سکیل کو کتنے برابر حصوں میں تقسیم کہا جاتا ہے- 10 50 75 100
8 عام طور پر ٹمپریچر کی پیمائش کے لیے کتنے سکیل استعمال ہوتے ہیں- دو تین چار پانچ
9 مرکری کا نقطہ کھولاؤ ہے- 355°C 356°C 357°C 358°C
10 مرکری کا نقطہ انجماد ہے- 36°C 37°C 38°C 39°C
11 کس جسم کے ٹمپریچر کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا آلہ کہلاتا ہے- مانومیڑ بیرومیڑ تھرما میڑ نینو میڑ
12 کسی جسم کے ایٹمز اور مالیکیولز کی کائینٹک اور پوٹینشل انرجی کے مجموعہ کو اس کی انرجی کہا جاتا ہے- ایکسڑنل انڑنل نارمل کوئی نہیں
Download This Set