Physics 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہوا کی ڈینسٹی ہے- 1.3 1.4 1.5 1.6
2 ڈینسٹی کا یونٹ ہے- Kgm-2 Kgm-3 Kgm-1 کوئی نہیں
3 کسی جسم کے یونٹ والیوم کا ماس کہلاتا ہے- ڈینسٹی پریشر حرارت کوئی نہیں
4 جب کسی گیس ڈسچارج ٹیوب میں الیکڑک کرنٹ گزرتا ہے تو اس میں بن جاتا ہے- گیس ٹھوس مائع پلازما
5 گیس برتن کی دیواروں پر ڈالتی ہے- حرارت گندگی دباؤ کوئی نہیں
6 ٹھوس کی نسبت مائع کے ذرات کے درمیان فاصلہ صفر ہوتا ہے- کم ہوتا ہے زیادہ ہوتا ہے کوئی نہیں
7 وہ اشیا جن کی مخصوص اشکال اور والیوم ہوں کہلاتی ہیں- ٹھوس مائع گیس پلازما
Download This Set