Physics 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹمریچر بڑھ جانے سے سرفیس ٹینشن ہوجاتی ہے- زیادہ نہ کم نہ زیادہ تینوں میں سے کوئی نہیں کم
2 کسی مائع کا سرفیس ٹینشن اس کے مالیکیولز کی وجہ سے ہوتا ہے- باہمی ٹکراؤ باہمی کشش درمیانی انکا،ئنڈپلین
3 مختلف مائعات کا سرفیس ٹیشن ہوتا ہے- کم زیادہ برابر مختلف
4 مائع کی سطح پر عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے- مالیکیولوں کی باہمی قوت سرفیس ٹینشن کشش کی قوت تینوں میں سے کوئی نہیں
5 کشش کی وجہ سے مالیکیولز میں انرجی ہوتی ہے- حرارتی کیمیکل الیکڑیکل پوٹیشنل
6 حرکت کی وجہ سے مالیکیولز میں انرجی ہوتی ہے- کائی نیٹک پوٹیشنل کیمیکل نیوکلیئر
7 مالیکیول کے درمیان کشش کی فورس کا انحصار پر ہوتا ہے- درمیانی فاصلہ حرکت پر ٹکراؤ ایلاسٹیسٹی
8 ٹمپریچر بڑھانے سے گیس کا بڑھ جاتا ہے- والیوم ایریا پریشر ماس
9 کسی گیس کا پریشر اس کے اور اس کی مقدار پر مخحصر ہوتا ہے- ولاسٹٰی ڈینسٹی والیوم ٹمپریچر
10 گیس کے مالیکیولز کے درمیان کشش بے حد ہوتی ہے- کم زیادہ نہیں ہوتی تینوں میں سے کوئی نہیں
11 بحری جہاز سمندروں‌ میں اصول کے مطابق تیرتے ہیں- ارشمیدس پاسکل ہک نیوٹن
12 جسم کو مائع میں ڈبویا جائے تو مائع کی وجہ سے عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے- گریوی کوٹیشنل اچھال فرکشنل کوئی بھی نہیں
Download This Set