Physics 9th Class Urdu Medium Unit 5 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر کچھ بلندی پر لے جا کر ایک راکٹ کو.........کی ولاسٹی سے افقی سمت میں فائر کیا جائے تو وہ زمین کے گرد گردش کرنے لگے گا- 5 کلو میڑ فی سیکنڈ 7 کلو میڑ فی سیکنڈ 10 کلو میٹر فی سیکنڈ 8 کلو میڑ فی سیکنڈ
2 نیوٹن نے مصنوعی سیٹلائٹس کے متعلق کتنے سال پہلے پیش گوئی کردی تھی- 100 سال پہلے 150 سال پہلے 250 سال پہلے 300 سال پہلے
3 gh = ________ M/R + h Mg/g + h Gm/(R + h)2 M/(R + g)2
4 مصنوعی سیاروں کو کی وجہ سے سینٹری پیٹل فورس مہیا ہوتی ہے- زیادہ سپیڈ گریوی ٹیشنل فورس ولاسٹی ایکسلریشن
5 مصنوعی سیارہ کی آربیٹل سپیڈ ہوتی ہے- 7.8 kms-1 7.9 kms-1 7.5 kms-1 7.6 kms-1
6 کوئی جسم جتنا زمین کے مرکز سے دور ہوگا اتنی ہی وہاں پرg کی قیمت ہوگی- زیادہ کم صفر برابر
7 مصنوعی سیارے گریوی ٹیشنل فورس کی وجہ یونیفارم کے ساتھ مختلف مداروں میں گردش کرتے ہیں- ولاسٹی سپیڈ ایکسلریشن فورس
8 پہاڑوں پرg کی قیمت ہوتی ہے- سطح سمندر کے برابر سطح سمندر سے کم سطح سمندر سے زیادہ تینوں غلط ہیں
9 گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کی قیمت ہوتی ہے- 9.8 m/s-2 9.8 m/s-1 9.8 m2/s 9.6 m/s-2
10 زمین پر پائے جانے والے اجسام کا گریوی ٹیشن کی وجہ سے ہے- ماس والیوم ایریا وزن
11 گریوی ٹیشنل کونسٹنٹ کو سے ظاہر کرتے ہیں- g G F p
12 اجسام کے مراکز کے درمیانی فاصلہ کے بالعکس متناسب ہوتی ہے- سینڑی پیٹل فورس سینڑی فیوگل فورس گریوی ٹیشنل فورس فرکشنل فورس
Download This Set