Physics 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ عامل جو چیزوں میں روٹیشنل موشن پیدا کرتا ہے کہلاتا ہے- فورس ردعمل ٹارک مومینٹم
2 جسم میں روٹیشن پیدا کرنے کے لیے فورس کے ساتھ کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے- فورس کی لائن ایکسز آف روٹیشن مومنٹ آرم تینوں درست ہیں
3 کسی جسم میں روٹیشن پیدا ہونے کا انحصار کتنی چیزوں پر ہے- چار تین دو پانچ
4 اگر کسی جسم کا ایکسزآف روٹیشن فریم آف ریفرنس کے لحاظ سے اپنی جگہ تبدیل کرے تو جسم موشن میں ہوتا ہے- اینگولر موشن وائبریٹری موشن ٹرانسلیٹری موشن روٹیشنل موشن
5 دائروں کے مراکز کو ملانے والا سیدھا خط باڈی کا کیا کہلاتا ہے- ڈسپلیسمنٹ ایکسزآف روٹینشن فورس کلاک وائز
6 عام فورسز کے زیر اثر اگر کسی جسم میں واقع دو پوائنٹس کا باہمی فاصلہ ایک جیسا رہے تو ایسے جسم کو کہتے ہیں- پیرالل فورسز ورچوئل باڈی رجڈ باڈٰی چارجڈ باڈی
7 پیرالل فورسز کی کتنی اقسام ہیں- دو تین چار چھ
8 ان لائک فورسز کی سمت پوتی ہے- جسم کی طرف ایک دوسرے کے مخالف زمین کی طرف پلین کی طرف
9 وہ فورسز جن کی سمت ایک ہی ہو کہلاتی ہیں- لائک پیرالل فورسز ان لائک پیرالل فورسز گریوی ٹیشنل فورسز روٹیشنل فورسز
10 اگر کوئی جسم اپنی پوزیشن سے ہلانے پر نئی پوزیشن پر جا کر ٹھہر جائے تو ایکوی لبریم کی حالت ہے- پہلی دوسری تیسری چوتھی
11 اگر کوئی جسم انتہائی معمولی سا ٹیڑھا کرکے چھوڑنے پر اپنی پہلی پوزیشن میں واپس نہ آئے تو یہ ایکوی کی حالت ہوگئی- پہلی دوسری تیسری چوتھی
12 اگر جسم کو تھوڑا سا اٹھا کر چھوڑ دیا جائے تو وہ اپنی حالت میں واپس آجائے تو ایکوی لبریم کی حالت ہے- پہلی دوسری تیسری چوتھی
Download This Set