Physics 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سلنڈر کا سنڑ آف گریویٹی ہے- راڈ کا سنڑ سفیئر کا سنٹر سنٹرل پوائنٹ آف ایکسز پلیٹ کا سنٹر
2 گیند کا آگے پیچھے ہونا کس ایکوی لبریم کی مثال ہے- قیام پذیر غیر قیام پذیر نیوٹرل الف درست ہے
3 گریوی‌ٹیشنل فورس زمین پر عمل کرتی ہے- متوازی عموداٰ مخالف کوئی بھی نہیں
4 ایکوی لبریم کی حالت میں جسم پر نیٹ فورس اور-------صفر ہوتا ہے- ولاسٹی مومینٹم ایکسلریشن ڈسپلسمنٹ
5 فورس کے کسی جسم کو گھمانے کی استعداد کو کیا کہتے ہیں- مومینٹم ٹارک مومنٹ آرم پاور
6 جسم کو ہلانے سے اس کا سینڑ آف گریوٹی دوبارہ اپنی حالت میں واپس نہ آئے تو وہ--------کہلاتا ہے- قیام پذیر ایکوی لبریم غیر قیام پذیر ایکوی لبریم نیوٹرل ایکوی لبریم تینوں میں سے کوئی نہیں
7 کس حالت میں جسم کا سینڑ آف گریویٹی تھوڑا سا بلند ہوتا ہے- قیام پذیر غیر قیام پذیر نیوٹرل ایکوی لبریم
8 ایکوی لبریم کی کتنی حالتیں ہیں؟ دو تین چار پانچ
9 جب ایکوی لبریم کی دوسری شرط پوری ہوجائے تو جسم میں کونسا ایکسلریشن پیدا نہیں ہوتا ہے- لی نیئر یونیفارم اینگولر تینوں غلط ہیں
10 ایکوی لبریم کی دوسری شرط ہے- ΣF = 0 Στ = 0 Σp = 0 Σv = O
11 ایکوی لبریم کی پہلی شرط کا تعلق لینیئر ہے- فاصلہ ہے ولاسٹی سے ایکسلریشن سے پہلے تینوں سے
12 ایکوی لبریم کی پہلی شرط کو ظاہر کرتی ہیں- ΣFx = 0 ΣFy = 0 Σp = 0 الف اور ب دونوں
Download This Set