More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Unit 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آپس میں ٹکرانے والے دو یا دو سے ذیادہ اجسام پر مشتمل آئسولینڈ سسٹم کا مومینٹم ہمیشہ ہوتا ہے-
Choose an answer
صفر
ذیادہ
کم
کونسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی جسم کی سرکلر راستہ پر موشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
لیئر موشن
وائبریڑی موشن
سرکلر موشن
روٹیٹری موشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی جسم میں مومینٹم میں تبدیلی کی شرح پر عمل کرنے والی برابر ہوتی ہے-
Choose an answer
فرکشن
گریویٹی کے
فورس کے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
نیوٹن کے قوانین حرکت بنیاد مانے جاتے ہیں-
Choose an answer
نیوکلیئر فزکس کی
بائیو فزکس کی
کلاسیکل مکینکس
فزیکل کیمسڑی کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
قانون بقائے مومینٹم کا اطلاق پر ہوتا ہے-
Choose an answer
ایٹم پر
مالیکیولز پر
تمام بڑے اجسام پر
پہلے والے تینوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی سائنسدان نے موشن کے قوانین متعارف کروائے-
Choose an answer
نیوٹن
آئن سٹائن
گلیلیو
اشمیدس
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی جسم کا ماس اس کے پیمائش کرتا ہے-
Choose an answer
گریویٹی کی
ایکسلریشن کی
انرشیا کی
وزن کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سٹیٹک فرکشن کو ظاہر کیا جاتا ہے-
Choose an answer
F
Fk
Fs
Fo
Previous
Skip
Next
Question # 9
برف اور لکڑی کے درمیان فرکشن ہے-
Choose an answer
0.03
0.04
0.05
0.06
Previous
Skip
Next
Question # 10
ماس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
Kg
m
N
Sec
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی جسم کی وہ خصوصیت ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن میں تبدیلی کے خاف مزاحمت کرتا ہے-
Choose an answer
فورس
انرشیا
انرجی
ورک
Previous
Skip
Next
Question # 12
پہیہ جب کسی ہموار سطح کو مس کرتا ہے تو ان کے-
Choose an answer
ریلیٹیو موشن ہوتی ہے
ریلیٹیو موشن نہیں ہوتی
یونیفارم موشن ہوتی ہے
ویرای ایبل موشن ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
مندرجہ ذیل میں سے کس کی غیر موجودگی میں نیوٹن کے پہلے قانون موشن کا اطلاق ہوتا ہے؟
Choose an answer
فورس
نیٹ فورس
فرکشن
مومینٹم
Previous
Skip
Next
Back