Physics 9th Class Urdu Medium Unit 3 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سٹیٹک فرکشن کی زیادہ سے زیادہ مقدار کو کہتے ہیں- ویری ایبل فرکشن یونیفارم فرکشن انتہائی فرکشن کائی نیٹک فرکشن
2 فورس لگانے سے جب تک دو سطحوں کے درمیان حرکت پیدا نہ ہوتو اس فرکشن کو کہتے ہیں- سٹیٹک فرکشن ویری ایبل فرکشن یونیفارم فرکشن کائی نیٹک فرکشن
3 مشینوں کا ٹمپریچر بہت بڑھ جاتا ہے- فورس کی وجہ سے ولاسٹی کی وجہ فرکشن کی وجہ سے سپیڈ کیوجہ سے
4 فورس بڑھانے سے فرکشن فورس ،،،،،،ہوتی ہے- F کم ہوتی ہے بڑھتی ہے کوئی فرق نہیں پڑتا برابر رہتی ہے
5 مومینٹم تصادم کے بعد اور تصادم سے پہلے ہے- بڑھ جاتا ہے برابر رہتا ہے کم ہوجاتا ہے تینوں میں سے کوئی نہیں
6 قانون بقائے مومینٹم کا اطلاق پر ہوتا ہے- ایٹم پر مالیکیولز پر تمام بڑے اجسام پر پہلے والے تینوں پر
7 کسی جسم میں مومینٹم میں تبدیلی کی شرح پر عمل کرنے والی برابر ہوتی ہے- فرکشن گریویٹی کے فورس کے ان میں سے کوئی نہیں
8 مومینٹم کا یونٹ ہوتا ہے- Nm NS Kgms-2 ms-2
9 مومینٹم کیسی مقدار ہے- سکیلر ویکڑ بڑی منفی
10 p = ______ m-v m+v mxv m/v
11 مومینٹم کو کس سے ظاہر کرتے ہیں- V m F p
12 مکڑی کے جالے کے ہر ریشے میں پائی جاتی ہے- ولاسٹی سپیڈ ٹینشن ایکسلریشن
Download This Set