Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | مندرجہ ذیل میں کون سی مقدار ویکڑ ہے؟ | سپیڈ فاصلہ پاور ڈس پلیسمنٹ |
2 | اپنے ایکسز کے گرد جسم کی موشن کہلاتی ہے- | سرکلر موشن روٹیشنل موشن وائبریٹری موشن رینڈم موشن |
3 | کسی جسم کی موشن ٹرانسلیڑی موشن ہوگی اگر وہ حرکت کرتا ہے- | خط مستقیم میں دائرہ میں گھومے بغیر خم دار راستہ پر |