1 |
روشنی کا پتہ چلانے اور سپیڈ کا تعین کرنے والی گن ہے- |
BIDAR
LIDAR
NIDAR
PIDAR
|
2 |
چیتے کے دوڑنے کی رفتار ہے- |
70 km/h
80 km/h
90 km/h
100 km/h
|
3 |
عقاب کے اڑنے کی رفتار ہے- |
100km/h
200km/h
300km/h
400km/h
|
4 |
----------=S |
V+t
t/v
v/t
vt
|
5 |
کسی جسم کے اکائی وقت میں طے کردہ فاصلہ کو کہتے ہیں- |
فاصلہ
ڈس پلیسمنٹ
سپیڈ
ولاسٹی
|
6 |
دو پوائنٹس کے درمیان کم سے کم فاصلہ کہلاتی ہے- |
فاصلہ
ڈس پلیسمنٹ
سپیڈ
ولاسٹی
|
7 |
دو پوائنٹس کے درمیان راستہ کی لمبائی ان کے درمیان کہلاتی ہے- |
ڈس پلیسمنٹ
سپیڈ
ولاسٹی
فاصلہ
|
8 |
کس جگہ یا پوائنٹ کا کس مخصوص مقام سے فاصلہ اور سمت اس جگہ کی کہلاتی ہے- |
پوزیشن
ویکڑز
سکیلرز
کوئی نہیں
|
9 |
ولاسٹی فورس ٹارک کونسی مقداریں ہیں- |
سکیلرز
ویکٹرز
موشن
ایکسلریشن
|
10 |
مقدار کے ساتھ ساتھ اس کی سمت کے بارے میں معلوم ہونے کو کہتے ہیں- |
سکیلرز
ویکڑز
ایکسلریشن
کوئی نہیں
|
11 |
ایسی طبیعی مقداریں جن کا مکمل اظہار ان کی مقدار سے ہوسکتا ہو کہلاتی ہیں- |
سکیلرز
ویکٹرز
موشن
ایکسلریشن
|
12 |
کلاک کے پنڈولم کی حرکت کہلاتی ہے- |
روٹیٹری موشن
ٹرانسلیڑی موشن
وائبریٹری موشن
کوئی نہیں
|