Physics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اجسام کی حرکت کا مطالعہ کیا جاتا ہے- مکینکس میں گائنی میٹکس میں ڈائنامکس میں ایکوی لبریم میں
2 ایک مینار کی چوٹی سے ایک پھتر کا ٹکڑا گرایا گیا اسے زمین پر پہنچنے میں 5 سیکنڈ لگے-مینار کی بلندی ہوگی- h = 110 m h = 115 m h = 120 m h = 125 m
3 گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کو ظاہر کرتے ہیں- g G S v
4 حرکت کی تیسری مساوات ہے- Vf = Vi + at S = Vit + 1/2 at2 2aS = Vf2 - Vi2
5 حرکت کی دوسری مساوات ہے- Vf = Vi + at S = Vit + 1/2 at2 2aS = Vf2 - Vi2 کوئی نہیں
6 حرکت کی پہلی مساوات ہے- Vf = Vi + at S = Vit + 1/2 at2 2aS = Vf2 - Vi2 کوئی نہیں
7 ایک کار ریسٹ کی حالت سے حرکت کرنا شروع کرتی ہے-8 سکینڈ میں اس کی ولاسٹیm/s 20 ہے اس کا ایکسلریشن ہے- 0.5 m/s2 1.5 m/s2 2.5 m/s2 3.5 m/s2
8 ایکسلریشن کا یونٹ ہے- m/s m/s2 m/s3 m/s4
9 ایک کھلاڑی 12 سکینڈ میں 100 میٹر کی دوڑ مکمل کرتا ہے-اس کی اوسط سپیڈ ہے- 6.33 m/s 7.33 m/s 8.33 m/s 9.33 m/s
10 چھاتہ بردارز مین پراترتے ہوئے یونیفارم ولاسٹی حاصل کرتا ہے-اس کو کہتے ہیں- سپیڈ ولاسٹی ایکسلریشن ٹرمینل ولاسٹی
11 ولاسٹی کا یونٹ ہے- m/s m/s2 km/s km/s2
12 مساوی وقفوں میں مساوی طے کردہ فاصلہ ہے- سپیڈ یونیفارم سپیڈ ولاسٹی ایکسلریشن
Download This Set