1 |
ڈس پلیسمنٹ کے اظہار کیلئے ضرورت ہوتی ہے |
عددی قیمت کی
سمت کی
یونٹ کی
پہلے والے تمام کی
|
2 |
ابتدائی پوزیشن سے آخری پوزیشن کی سمت میں بلا لحاظ راستہ کم از کم فاصلے کو کہتے ہیں- |
سپیڈ
ڈس ٹینس
ڈس پلیسمنٹ
ولاسٹی
|
3 |
فاصلہ ایک مقدار ہے- |
ویکٹر
سکیلر
دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
بوب کی حرکت مثال ہے- |
سرکلر موشن کی
لینیئر موشن کی
روٹیٹری موشن کی
وائبریٹری موشن کی
|
5 |
چھت پر لگے ہوئے پنکھے کی حرکت کہلاتی ہے- |
سرکلر موشن
روٹیٹری موشن
وائبریڑی موشن
ٹرانسلیڑی موشن
|
6 |
گیسوں کے ذرات کی حرکت ہے- |
سرکلر موشن
رینڈم موشن
لینیئر موشن
روٹیٹیری موشن
|
7 |
دائرے میں حرکت کرتا ہوا جسم کی ایک قسم ہے- |
ٹرانسلیٹری موشن
لینیئر موشن
رینڈم موشن
وائبریٹری موشن
|
8 |
آزادانہ گرتا ہوا جسم کی ایک مثال ہے- |
ٹرانسلیٹری موشن
لینیئر موشن
سرکلر موشن
رینڈم موشن
|
9 |
درج ذیل میں سے کونسی چیز مختلف ہے- |
چلتی ہوئی گاڑی
بچے کا سڑک پر دوڑنا
درخت کا بڑھنا
تتلی کا اڑنا
|
10 |
اجسام کی حرکت پر فورس کے اثرات کے مطالعہ کہلاتا ہے- |
تھرموڈائنامکس
میکینکس
ڈائنامکس
ایکسلریشن
|
11 |
فورس اور ماس کا حوالہ دئیے بغیر اجسام کی موشن کو کہتے ہیں- |
ڈائنامکس
مکینکس
فزکس
تھرموڈائنامکس
|
12 |
مکینکس کے حصے ہیں- |
دو
تین
چار
کوئی بھی نہیں
|