1 |
گراف پیپر پر لائنیں یوتی ہیں |
افقی
عمودی
دونوں
ترچھی
|
2 |
گاڑی کی بریک لگانے پر ایکسلریشن ہوگا- |
مثبت
کوئی فرق نہیں
منفی
صفر
|
3 |
گاڑی کو گاڑیB اورٹیک کررہی ہے- اورٹیک کرتے ہوئے ریلیٹو ولاسٹی کے لحاظ سے نکالنے کے لیے دونوں ولاسٹیوں کو کریں گے-A |
جمع
تفریق
تقسیم
ضرب
|
4 |
اگر ولاسٹی بڑھ رہی ہوتو ایکسلریشن ہوگا- |
مثبت
منفی
صفر
مستقل
|
5 |
ایکسلریشن کا یونٹ ہے- |
ms-1
Kmh
ms-2
kg
|
6 |
کس قسم کی ولاسٹی میں تبدیلی کی شرح کو کہتے ہیں- |
فاصلہ
ایکسلریشن
یونیفارم
ڈس پلیسمنٹ
|
7 |
جب دو اجسام حرکت میں ہوں تو ایک جسم کی دوسری جسم کے لحاظ سے ولاسٹی کو کہتے ہیں- |
آخری ولاسٹی
ابتدائی ولاسٹی
ویری ایبل ولاسٹی
ریلیٹیو ولاسٹی
|
8 |
ولاسٹی کا یونٹ ہے- |
ms-1
ms-2
m
m2
|
9 |
ایک کار کی سپیڈ کم یا زیادہ ہورہی ہو خواہ وہ سمت نہ بھی تبدیل کرے تو اس کی ولاسٹی ہوگی- |
اوسط ولاسٹی
فکسڈ ولاسٹی
ویری ایبل ولاسٹی
یونیفارم ولاسٹی
|
10 |
موشن کسی جسم کی وقت کے لحاظ سے ڈس پلسمنٹ میں تبدیلی کی شرح کہلاتی ہے- |
ڈس پلیسمنٹ
سپیڈ
ولاسٹی
ایکسلریشن
|
11 |
روشنی کی سپیڈ کیا ہے- |
2.5 x 101 ms-1
3.0 x 104 ms-1
3.0 x 102 ms-1
3.0 x 108 ms-1
|
12 |
یونٹ ٹائم میں طے کردہ فاصلہ کہلاتا ہے- |
فاصلہ
سپیڈ
ولاسٹی
ایکسلریشن
|