Physics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مثبت قیمتیں (x-ایکسز) پر اوریجن کے طرف میں لی جاتی ہے- دائیں بائیں اوریجن تینوں غلط ہیں
2 ہوا میں اڑنے والے اجسام پر زمین کی کشش اثرانداز ہوتی ہے اسے کہتے ہیں- ولاسٹی ایکسلریشن گریویٹی اوریجن
3 عمودا اوپر پھینکے جانے والے اجسام کے لیے ایکسلریشن کیا ہوگا- مثبت منفی صفر کم
4 حرکت کی مساواتوں میں ایکسلریشن سے مراد ہوگی- ویری ایبل ایکسلریشن یونیفارم ایکسلریشن اوسط ایکسلریشن ایکسلریشن
5 بلند ترین وہ مقام ہوگا جہاں آخری ولاسٹی ہوجائے گی- مثبت منفی زیادہ صفر
6 آزادانہ گرتے ہوئے جسم کا ایکسلریشن ہوگا- 18 ms-2 9.6 ms2 9.8 ms2
7 گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کو ظاہر کرتی ہیں- A v a g
8 ایک جسم دائرے میں یونیفارم سپیڈ کے ساتھ حرکت کررہا ہے-بتائیے مندرجہ ذیل میں سے کونسی بات درست ہے- ایکسلریشن نہیں جسم پر کوئی قوت عمل نہیں کرتی ایک قوت دائرے پر عموداٰ عمل کر رہی ہے دائرے کے مرکز پر ایک قوت عمل کر رہی ہے
9 اگر ہوا کی مزاحمت کو نظر انداز کر دیا جائے تو تمام اجسام چاہے وہ ہلکے ہوں یا بھاری ایک ہی یونیفارم ایکسلریشن سے نیچے گرتے ہیں-یہ نتیجہ اخذ کیا- ارسطو نے البیرونی نے جابر بن حیان نے گلیلیو نے
10 کی قیمت ہوتی ہے-g 9.4 میٹر فی سیکنڈ 9.6 میٹر فی سیکنڈ 9.7 میٹر فی سیکنڈ 9.8 میٹر فی سیکنڈ
11 آزادانہ حالت میں گرتے ہوئے جسم کی ولاسٹی ہوجاتی ہے- کم منفی کوئی فرق نہیں پڑتا زیادہ
12 اگر ولاسٹی کم ہورہی ہوتو ایکسلریشن ہوگا- مثبت منفی صفر مستقل
Download This Set