Physics 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فزیکل بیلنس سے کیا چیز ناپی جاتی ہے- لمبائی وقت ماس تینوں میں سے کوئی نہیں
2 مائیکرومیٹر سکریوگیج کتنے حصے تک صحیح پیمائش کرتا ہے؟ 1/10 سینٹی میٹر 1/100 سینٹی میٹر 1/10 ملی میٹر 1/100 ملی میٹر
3 ورنیئر کالیسٹ کاونٹ برابر ہوتا ہے- 1/100 سینٹی میٹر 1/10 سینٹی میٹر 1/100 سینٹی میٹر 1/10 ملی میٹر
4 مین سکیل اور ورنیئر سکیل کے درجوں کے درمیان فرق کو کہتے ہیں- ورنیئر کونسٹنٹ ورنیئر کا ایرر ورنیئرکالیسٹ کاونٹ تینوں میں سے کوئی نہیں-
5 ورنئیر سکیل پرہردو لائنوں کا درمیانی فاصلہ برابر ہوتا ہے- 0.8 ملی میٹر 0.9 ملی میٹر 0.6 ملی میٹر 0.4 ملی میٹر
6 ورنیئر سکیل کی لمبائی کتنی ہوتی ہے 7ملی‌میٹر 9ملی میٹر 11 ملی میٹر 15 ملی میٹر
7 ورنیئر کیلی پرز کئ کتنے حصے ہوتے ہیں- دو تین چار پانچ
8 ورنئیر کیلی پرز ملی میٹر کے کتنے حصے تک کی صحیح پیمائش کرسکتا ہے- پانچویں حصے تک ساتویں حصے تک دسویں حصے تک بارہویں حصے تک
9 میٹر راڈ استعمال کرتے ہوئے جسم کی لمبائی کہاں تک صحیح ناپی جاسکتی ہے- 1سینٹی میٹر تک 1 ملی میٹر 1 میٹر تک 1 کلو میٹر
10 گرام میں کتنے ملی گرام ہوتے ہیں-1 10/2 ملی 10 ملی 100 ملی 1000 ملی
11 کلوگرام میں گرام ہوتے ہیں-1 100 1000 1/10 10/4
12 1 کلومیٹر کتنے میٹر کے برابر ہوتا ہے- 10 100 1000 10000
Download This Set