1 |
-14.5cm میں نمایاں ہندسوں کی تعداد ہے |
ایک
دو
تین
چار
|
2 |
کسی پیمائش میں صحیح طور پر معلوم ہندسے کہلاتے ہیں- |
نمایاں ہندسے
مشکوک ہندسے
دونوں
تینوں غلط ہیں
|
3 |
ایک نوری سال فاصلہ روشنی کتنے سال میں طے کرتی ہے- |
1سال
2 سال
3 سال
4 سال
|
4 |
نوری سال کس کی یونٹ ہے- |
ماس
وقت
لمبائی
ڈینسٹی
|
5 |
ایک باقاعدہ---------اصول کے تحت ہوتی ہے- |
شخصی غلطی
بے قاعدہ غلطی
باقاعدہ غلطی
الف،درست نہیں ہے
|
6 |
نا تجربہ کاری سے ہونے والی غلطی کو کیا کہتے ہیں- |
شخصی غلطی
بے قاعدہ غلطی
باقاعدہ غلطی
تینوں
|
7 |
پیمائشی غلطیوں کو کتنی اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے- |
پانچ
سات
تین
چھ
|
8 |
پیمائش میں غلطی کے امکان کی کتنی وجوہات ہوسکتی ہیں- |
دو
چار
پانچ
تین
|
9 |
پیمائشی سلنڈر سے کیا معلوم کیا جاسکتا ہے- |
ڈینسٹی
ولیوم
ولاسٹی
ماس
|
10 |
سٹاپ واچ میں سیکنڈ کے کتنے حصہ تک پیمائش کی جا سکتی ہے- |
دسویں
سولہویں
بیسویں
سوویں
|
11 |
گھڑی پر عام طورپرایک ڈائیل کو کتنے بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے- |
60
45
30
75
|
12 |
سٹاپ واچ سے کیا معلوم ہوتا ہے- |
وقت
ماس
لمبائی
وقت کا خاص دورانیہ
|