1 |
پاکستان کا ساحل کتنے کلومیٹر لمبا ہے. |
1000 میٹر
1050 میڑ
1100 میٹر
1150 میٹر
|
2 |
درہ خیبر کوہ سفید کے سمت میں واقع ہے. |
جنوب
شمال
مغرب
مشرق
|
3 |
ترچ میر کی بلندی ہے. |
6950 میڑ
7250 میٹر
7690 میٹر
7990میڑ
|
4 |
کوہ ہندو کش کی بلند ترین چوٹی ہے. |
ترچ میر
کے ٹو
سیکسر
نانگاپربت
|
5 |
کوہ ہندو کش کا زیادہ تر حصہ کس ملک میں واقع ہے. |
ایران
افغانستان
بھارت
ایران
|
6 |
پاکستان کے شمال مغرب میں شمالا جنوبا پھیلا ہوا ہے. |
کوہ ہندو کش
کوہ سفید
کوہ کھیر تھر
کوہ ہمالیہ
|
7 |
کشمیر کی خوبصورت وادی کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے. |
کوہ قراقرم
کوہ ہندو کش
کوہ ہمالیہ
کوہ سیفد
|
8 |
نانگا پربت کی بلندی کتنی ہے. |
7126 میٹر
8126 میٹر
9126 میٹر
1026 میٹر
|
9 |
پاکستان میں کوہ ہمالیہ کا کون سا حصہ واقع ہے. |
مشرقی
مغربی
شمالی
جنوبی
|
10 |
کوہ قراقرم کےجنوب میں کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہیں. |
کوہ کیر تھر
کوہ ہمالیہ
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
|