9th Pak Studies Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان اور چین کی سرح دکے ساتھ پہاڑی سلسلہ ہے. کوہ ہندو کش قراقرم شوالک کوہ ہمالیہ
2 وسیع کم ڈھلوان اور نسبتا ہموار سطح کو کہتے ہیں. میدان سطح مرتفع پہاڑ صحرا
3 پاکستان ایک ملک ہے. زرعی معاشی صنعتی تجارتی
4 کے ٹو کی بلندی ہے 8711 میٹر 8611 میٹر 8511 میٹر 8411 میٹر
5 پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے. مارخور اونٹ گائے ہرن
6 پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے. عقاب کبوتر چکور فاختہ
7 پاکستان کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات ہیں 5 فیصد 6 فیصد 15 فیصد 25 فیصد
8 پاکستان میں پائی جانے والی نہروں کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
9 دریائے جہلم نکلتا ہے. وادی کشمیر سے وادی نیلم وادی ہنزہ وادی کاغان سے
10 خاران کا ریگستان واقعع ہے. سندھ بلوچستان خیبر پختوانخواہ پنجاب میں
Download This Set